[Back to Home Page]
- 1 -
Hazrat Sb gives Sahih Hadith regarding Masih Maoud which was missing from Sihah Sitta
It was imperative that prophecies of Quran and Ahadith should have been fulfilled where it is written that Masih Maoud will suffer at the hand of Islamic Clerics on his advent. They will call him Kafir and will give fatwas to kill him, will insult him and consider him out of pale of Islam and he will be insulted. (Arbaeen Vol III 17 RK 404)
لیکن ضرور تھا کہ قرآن شریف اور احادیث کی وہ پیشگوئیاں پوری ہوتیں جن میں لکھا تھا کہ مسیح موعود جب ظاہر ہوگا تو اسلامی علماء کے ہاتھ سے دکھ اٹھائے گا۔ وہ اس کو کافر قرار دیں گے اور اس کے قتل کے لئے فتوے دیئے جائیں گے اور اس کی سخت توہین کی جائے گی اور اس کو دائرہ اسلام سے خارج اور دین کا تباہ کرنے والا خیال کیا جائے گا۔
- 2 -
Hazrat Sb presents a Grand Prediction - A Sahih Hadith which was unknown earlier
چونکہ حدیث صحیح میں آچکا ہے کہ مہدی موعود کے پاس ایک چھپی ہوئی کتاب ہوگی جس میں اس کے تین سو ۳۱۳تیرہ اصحاب کا نام درج ہوگا۔ اس لئے یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ وہ پیشگوئی آج پوری ہوگئی۔ یہ تو ظاہر ہے کہ پہلے اس سے امت مرحومہ میں کوئی ایسا شخص پیدا نہیں ہوا کہ جو مہدویت کا مدعی ہوتا اور اس کے وقت میں چھاپہ خانہ بھی ہوتا۔ اور اس کے پاس ایک کتاب بھی ہوتی جس میں تین سو ۳۱۳تیرہ نام لکھے ہوئے ہوتے۔ اور ظاہر ہے کہ اگر یہ کام انسان کے اختیار میں ہوتا تو اس سے پہلے کئی جھوٹے اپنے تئیں اس کا مصداق بنا سکتے۔ مگر اصل بات یہ ہے کہ خدا کی پیشگوئیوں میں ایسی فوق العادت شرطیں ہوتی ہیں کہ کوئی جھوٹا ان سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔ اور اس کو وہ سامان اور اسباب عطا نہیں کئے جاتے جو سچے کو عطا کئے جاتے ہیں۔
How beautifully Hazrat Sb has proven the fact that he is the true Mehdi. It was only Allah's blessing that He revealed to him an unknown Sahih Hadith and then allowed him to print a book with 313 names of his companions to fulfill the grand prophecy.
- 3 -
Hazrat Sb beautifully presents an Unknown Hadith about Age of Hazrat Issa as
جیسا کہ آنحضرت۱ صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمانا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ایک سو بیس ۱۲۰ برس کی عمر پائی۔
- 4 -
Hazrat Sb presents a wonderful Unknown Hadith granting Prophethood to all Ulema
ایک دوسری حدیث میں ہے کہ علماء امّتی کانبیاء بنی اسرائیل۔
It was a grand hadith that allowed status of prophet-hood even to the mullahs; however, in their animosity towards Hazrat Sb they started to debate that this hadith does not appear in books of ahadith. They are so ignorant that they cannot realize this hadith was revealed to Hazrat Sb in wahi. It is true if someone does not want to grab the bounty of Allah no one can force him.
- 5 -
Hazrat Sb presents a grand unnkown Hadith proving he is Masih Moud
That is why it came in ahadith that plague will spread at the advent of Masih Maoud. (Ayyam-al-Sulh 110 RK 347)
*اِسی وجہ سے حدیثوں میں آیا ہے کہ مسیح موعود کے ظہور کے وقت میں ملک میں طاعون بھی پُھوٹے گی۔
- 6 -
Hazrat Sb presents a beautiful Unknown Hadith proving Ilham of Muhadith is equal to Wahi of Prophet
As per sahih hadith, ilham of muhaddith is also called wahi and just like wahi of prophets it is wahi of God which is protected from interference of devil. (Ayyam-al-Sulh 162 RK 410)بموجب حدیث صحیح کے محدّث کا الہام بھی وحی کے نام سے موسوم اور مثل وحی انبیاء علیہم السلام کے دخل شیطان سے پاک اور خدا کی وحی ہے۔